the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی

حیدرآباد: حیدرآبادسٹی پولیس کمشنر سے لے کر تمام ملازمین و عہد یداروں کے فون نمبرات بہت جلد تبدیل کر دیئے جاییں گے۔ تاحال حیدر آبادسٹی پولیس کی جانب سے بی ایس این ایل کی سرویس کا استعمال کیا جارہا تھا لیکن اب ایرٹیل سے معاہدہ کیا گیا ہے جس کے بعد کمشنر پولیس کے علاوہ تمام عہد یداروں، انسپکٹران کنٹرول روس کے فون نمبرات تبدیل ہو جائیں گے۔

سٹی پولیس کا ماننا ہے کہ موجودہ دور میں موبائل فون کا نٹ ورک اچھا ہونا بہت



ضروری ہے۔ جدید تقاضوں اور ٹکنالوجی سے ہم آہنگ ہونے کے لئے سرویس پرووائیڈ تبدیل کیا جارہا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق بی ایس این ایل کی جانب سے 3G سرویس فراہم کی‌جارہی تھی جبکہ پولیس ڈپارٹمنٹ کو 4G سرویس کی ضرورت ہے۔مختلف شکایتیں موصول ہونے کے بعد نٹ ورک کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اگست کے مہینہ میں نے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا افتتاح ہونے والا ہے جس کے ساتھ ہی پولیس ملازمین و عہدیداران کے فون نمبرات تبدیل ہوجائیں گے۔

پولیس کی جانب سے استعمال کی جانے والی سیریز 9490616 کی جگہہ اب یہ سیریز 60 87126 یا 8712661 کی سیریز میں بدل جاۓ گی۔ البتہ آخری کے تین نمبرات پہلے جو تھے وہی رہیں‌ گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.