منیلا،13 نومبر:- فلپین کے صدر روڈ ریگو دتیرتے نے راجدھانی کے جنوبی شہر مراوی میں اسلامی ماوتے دہشت گرد گروپ کے ساتھ نبرد آزمائی میں مدد کے لئے ہندوستان سمیت آسیان کے اراکین اور دیگر بین الاقوامی شرکا کا شکریہ ادا کیا۔
style="text-align: right;">صدر فلپین نے 31 ویں آسیان چوٹی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں کہا کہ ’’ہم اپنے بین الاقوامی ساجھیداروں کے ممنوع ہیں کہ وہ مراوی شہر کے حالات سے نمٹنے میں معاون رہے‘‘۔
یہ کانفرنس فلپین کے کلچرل سنٹر میں ہورہی ہے۔