منیلا، 10 نومبر (رائٹر) جنوبی فلپائن جزائر میں اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے حامی شدت پسندوں کے حملہ میں چھ فوجی ہلاک جبکہ چار دیگر زخمی ہو گئے۔
style="text-align: right;">یہ اطلاع آج فوج کے ترجمان نےدی۔
انہوں نے بتایا کہ بدھ کو فوج نے ماراوي شہر کو پھر سے اپنے کنٹرول میں لینے کے بعد دہشت گردوں کی تاک میں تھی۔