منیلا،28جنوری(ایجنسی)فلپائن کے جنوب مغربی صوبہ سولو میں واقع زولو کے گرجاگھر اور اسکے باہر اتوارکو صبح ہوئے طاقت ور بم دھماکوں کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم داعش نے لی ہے ۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">داعش نے "ٹیلی گرام ایپ"پر جاری بیان میں بم دھماکوں کی ذمہ داری لیتے ہوئے کہا کہ عیسائی وحدانیت کو ٹھیک طرح سے ماننے والے نہیں ہیں اس لیے گرجاگھر پر حملہ کیاگیا۔ دھماکوں میں 20افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے تھے ۔