نئی دہلی/20اپریل(ایجنسی) پیٹرول ڈیز کی قیمتوں کے پانچ سال کے بلند سطح پر پہنچنے پر سابق خزانہ پی چدمبرم نے جمعہ کو حکومت پر تنقید کی ہے، انہوں نے حکومت سے سوال کیاکہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 2014 سے زیادہ کیوں ہے، جبکہ اس وقت بین الاقوامی قیمتیں آج سے زیادہ
تھی.
انہوں نے ٹیویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بے خبر ہے اور اس مسئلے پر غلطی کا شکا رہے.
تنقیدیں انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا، کچے تیل کی فی بیرل 74 امریکی ڈاللر کی قیمت، چار سال پہلے کے فی لبیرل 105 امریکی ڈالر کے مقابلے ابھی بھی کم ہے، تو مئی 2014 کی مقابلے میں آج پیٹرول و ڈیزل کی قیمتیں زیادہ کیوں ہے؟