the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 22 اکتوبر(یواین آئی)وزارت داخلہ ودفاع کے ماتحت آنے والی مسلح افواج کے جوانوں کی پنشن میں خامیوں اور امتیازی سلوک کو دورکرنے کے لیے ایک درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے بھارتیہ جنتا پارٹی لیڈر و پیشے سے وکیل اجے اگروال نے’ہمارا دیش، ہمارے جوان ٹرسٹ‘کی جانب سے یہ درخواست دائر کی ہے۔
درخواست میں کہا گیا ہے،’’مرکزی حکومت وزارت داخلہ کے تحت آنے والے اور



یکم جنوری 2004 کے بعد سروس میں آنے والے مسلح افواج کے اہلکاروں کے لیے ہائبرڈ پنشن اسکیم نافذ کررہی ہے، جو پرانی اور نئی پنشن اسکیم کا مرکب ہے، لیکن یہ نئی شراکت دار پنشن کا اطلاق مرکزی حکومت کی مسلح افواج پر نہیں ہوتا ہے۔
‘‘
درخواست کے مطابق، وزارت دخلہ کے تحت آنے والی مسلح افواج کے لیے چھ اگست 2004 کو وضاحت جاری کی گئی تھی کہ یہ سبھی وزارت داخلہ کے تحت’مرکز‘کی مسلح افواج ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.