حیدر آباد 6 اپریل (یو این آئی) تلنگانہ ہائی کورٹ نے دسویں جماعت کے پرچہ لیک معاملہ میں گرفتار تلنگانہ بی جے پی کے صدرور کن پارلیمنٹ بنڈی سنجے کے ریمانڈ کو منسوخ کرنے
کے لیے
دائر پنچ موشن پیٹیشن کی سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ نے پولیس کو جوابی حلف نامہ داخل کرنے کی ہدایت دی۔ عدالت نے سنجے کے وکیل کو مشورہ دیا کہ وہ ضمانت کی درخواست دائر کر سکتے ہیں۔