the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 4 جون (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز عصمت دری کے معاملے میں ممبئی کے ٹی وی صحافی ورون ہیریمتھ کی پیشگی ضمانت کو چیلنج دینے والی درخواست کو خارج کردیا۔
ممبئی کے ٹی وی صحافی ورون پر دہلی میں ایک ماڈل کی عصمت دری کا الزام ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے 13 مئی کو ورون کی پیشگی ضمانت کی درخواست منظور کرلی تھی ، جسے عدالت عظمی میں چیلنج کیا گیا تھا۔
جسٹس نوین سنہا اور جسٹس اجے رستوگی کے تعطیلی ڈویژن بنچ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف شکایت کنندہ کی اپیل



خارج کردی۔
درخواست گزار کی جانب سے سینئر ایڈوکیٹ نیتہ رما کرشنن نے دلیل دی کہ ہائی کورٹ کا ملزم کو پیشگی ضمانت دینے کے فیصلے غلط ہے۔
محترمہ رام کرشنن نے عرضی گزار کی حمایت کرتے ہوئے متعدد دلائل پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کے مؤکلہ نے کمرے کے اندر بار بار جنسی تعلقات قائم کرنے کے لئے منع کیا تھا۔
ڈویژن بینچ نے ان کی دلیل اور عرضی مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایک مرد درخواست کرتا ہے اور ایک خاتون راضی ہوجاتی ہے ، کیاس اس مرحلے میں اس سے آگے بھی کچھ کہنے کی ضرورت ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.