: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،18فروری(یو این آئی)جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صد رڈاکٹر فاروق عبداللہ نے آج پارٹی ہیڈکوارٹر نوائے صبح کمپلیکس میں ایک خصوصی اجلاس
کی صدارت کی اور اس دوران پارٹی سرگرمیوں، تنظیمی پروگراموں، جموں وکشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال، لوگوں کو درپیش مسائل و مشکلات ، اور دیگر اموارات زیر بحث آئے۔