: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 8 فروری (یو این آئی) دہلی اسمبلی انتخابات کے ابتدائی رجحانات میں کانگریس اگرچہ کہیں نظر نہیں آرہی ہے، لیکن پارٹی کی خواتین تنظیم کی قومی سربراہ اور کالکاجی اسمبلی حلقہ سے کانگریس کی امیدوار الکا
لامبا نے کہا ہے کہ انتخابات کے رجحانات کچھ بھی ہوں لیکن دہلی کے گناہ گاروں کو عوام معاف نہیں کریں گے عام آدمی پارٹی کے رہنما اروند کیجریوال کا نام لئے بغیر، محترمہ لامبا نے کہا، "میں آج صبح سب سے پہلے کالکاجی مندر گئی تھی۔