لکھنو:یکم جون(یواین آئی) سماج وادی پارٹی(ایس پی)صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ بی جے پی قیادت کی اندرونی رشہ کشی کا اثرریاست کے کام کاج پر پڑرہا ہے۔
مسٹر یادو نے
منگل کو کہا کہ چار سال بعد بی جے پی اور حکومت میں تال میل بٹھانے کے لئے تنظیم اعلی قیادت کو میٹنگ کرنی پڑرہی ہے۔
ان میٹنگوں اور یونینوں کاواحد مقصد پھر سے اقتدار پر قابض ہونا ہے۔