حیدرآباد25مارچ(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر آبکاری ونشہ بندی سرینواس گوڑ نے کہا ہے کہ عوام میں لاک ڈاون کی بیداری پیداہورہی
ہے۔
انہوں نے محبوب نگر کے مختلف علاقوں کا معائنہ کیا۔
اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے سماجی فاصلہ بنائے رکھنے کی اپیل کی۔