حیدرآباد19جنوری(یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر صحت ہریش راؤ نے کہا کہ عوام اومیکرون کی فکر نہ کریں۔
بدھ کو انہوں نے سدی پیٹ ضلع
کے گجویل ضلع اسپتال کا معائنہ کیا اور مریضوں سے طبی سہولیات کے بارے میں بات چیت کی۔
وزیر ہریش راؤ کے ساتھ ایم ایل سی یادو ریڈی بھی موجود تھے۔