the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 5 جنوری (یو این آئی) اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین پر سوال اٹھا کر وہی لوگ ملک کے باشندوں کو گمراہ کررہے ہيں جنہوں نے بحران کے دوران حکومت کے فلاحی کاموں پر سوال اٹھایا تھا مسٹر نقوی نے آج کہا کہ "صحت کی ویکسین" پر "سیاست کی ریکسین"۔ کورونا ویکسین پر وہی لوگ سوال اٹھا رہے ہیں جو کورونا بحران کے دوران مودی حکومت کے عوامی فلاح و بہبود کے



کاموں پر سوال اٹھا رہے تھے۔ ایسے لوگ اب ملک کے ہزاروں سائنس دانوں کی محنت سے تیار کی گئی ویکسین پر سوال اٹھا کر لوگوں میں الجھن پیدا کرنے کی سازشیں کر رہے ہیں۔
انہوں نے آج حج ہاؤس ممبئی میں حج کمیٹی آف انڈیا اور حج گروپ آرگنائزر کے ساتھ حج 2021 سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ ہندوستان سے جانے والے تمام عازمین حج کو کورونا ٹیکے لگانے کے انتظامات کیے جارہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.