the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگریکم جنوری(یو این آئی)جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ جموں کے دور دراز ، پہاڑی اور پسماندہ علاقہ جات جو موسم سرما کے دوران سرمائی اور گرمائی راجدھانی سے کٹ کر رہ جاتے ہیں، اور وہاں کے لوگوں کو اس دوران گوناگوں مشکلات اور مصائب کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کو ضروری خدمات میسر رکھی جائیں۔
انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں میں طبی خدمات دستیاب نہ رہنے کی وجہ سے بیماروں اور مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ



رہا ہے۔
فاروق عبد اللہ نے کہا کہ شکایت موصول ہو رہی ہے کہ ہسپتالوں میں ڈاکٹر اور نیم طبی عملہ کی عدم دستیابی کے علاوہ ادویات کی کمی سے لوگ کو مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔ اس کے علاوہ مقامی لوگوں کو راشن کی قلت کا بھی سامنا ہے۔
ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے حکومت اور ضلع انتظامیہ کشتواڑ ، بھدروار ، ڈوڈہ، کپوارہ، بانڈی پورہ اور بارہمولہ سے تاکید کی ہے کہ ان دور دراز علاقوں میں لوگوں کو بنیادی اور لازمی خدمات پہنچانے کیلئے اقدامات اُٹھائے جائیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.