: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 9 اکتوبر (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل انتخابات – کرگل کے نتائج نے یہ ثابت کر دیا کہ
کرگل کے لوگ بھی مرکزی حکومت کے 5 اگست 2019 کے فیصلوں کے خلاف ہیں انہوں نے کہا کہ آج ثابت ہوا کہ لداخ کو جموں وکشمیر سے الگ کرنا جتنا ناگوار جموں وکشمیر کے لوگوں کو گذرا اتنا ہی کرگل کے لوگوں کو بھی برا لگا۔