: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،27 دسمبر (یو این آئی) سینئر کانگریس لیڈر کے سی وینو گوپال کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں ’بھارت جوڑو یاترا‘ کے لئے مثالی تیاریاں کی گئی ہیں اور اس یاترا میں ڈاکٹر فاروق عبداللہ، عمر
عبداللہ، محبوبہ مفتی، محمد یوسف تاریگامی جیسے قد آور لیڈر شرکت کرنے والے ہیں نہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں یہ ایک بہت ہی بڑا پروگرام ہوگا اور یہاں کے لوگ اس یاترا کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔