the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر 20 ستمبر (یو این آئی) نیشنل کا نفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے آج عید میلاد النبی (ص) کی اختتامی تقریب سعید کے سلسلے میں آثار شریف درگاہ حضرت بل میں حاضری دی اور وہیں نماز جمعہ بھی ادا کی انہوں نے اس موقعے پر عالم اسلام کی سربلندی، عالم انسانیت کی بقائی ، فلسطینی عوامی کی فتح و نصرت اور جموں و کشمیر کے عوام



کو موجودہ چیلنجوں سے نجات کیلئے دعا کی نماز جمعہ سے فارغ ہونے کے بعد وہاں موجود ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر کے عوام ایک دہائی سے مشکل ترین دور سے گزر رہے ہیں اور ظلم و ستم، جبر و استبداد اور دھونس و دباؤ کے عتاب کے شکار
ہیں، جو تاریخ میں ایک سیاہ باب انداج ہوا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.