: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 5 ستمبر (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے لوگ ہی اس علاقے کے حقیقی مالک ہیں دفعہ 370 کی بحالی کے بارے میں پوچھے جانے
والے ایک سوال میں انہوں نے کہا: 'میں کہنا چاہتا ہوں کہ ہم ان کے غلام نہیں ہیں ہم جموں و کشمیر کے لوگ ہی اس خطے کے اصلی مالک ہیں ان کے پیادے ہوش کے ناخن لیں طوفان آنے والا ہے جس کا ان کو سامنا کرنا پڑے گا'۔