نئی دہلی، 6 نومبر(یواین آئی) دارالحکومت کے لوگوں کو جمعہ کو بھی آب و ہوا میں آلودگی سے کوئی راحت نہیں ملی دہلی میں آج صبح فضائی معیار انڈٰیکس (اے کیو آئی) کی سطح تقریباً سبھی علاقوں میں 400 عبور کرگئی جو ’شدید خراب‘ زمرے کی سمجھی جاتی ہے دہلی
آلودگی کنٹرول بورڈ (ڈی پی سی سی) کے مطابق آنند وہار میں فضائی معیار انڈیکس (اے کیو آئی) کی سطح 442، آر کے پورم میں 407، دوارکا میں 421 اور بوانا میں 430 رہی۔
رہی۔
دہلی کی حکومت نے آلودگی کو مدنظر رکھتے ہوئے دیوالی پر پٹاخے جلانے پر پابندی عائد کردی ہے۔