: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی، 23 ستمبر (یو این آئی) تمل ناڈو کے وزیر اعلی اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کے اسٹالن نے ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی مرکز کی بی جے پی کی حکومت پر غریبوں اور دلتوں کے
خلاف کام کرنے اور فرقہ وارانہ، تفرقہ انگیز اور کارپوریٹ پر مبنی کام کرنے کا الزام لگاتے ہوئے اپیل کی کہ 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی حکومت کو مکمل شکست دینے کے لیے عوام کو متحد ہونا چاہیے۔