the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 14 مئی ( یواین آئی) ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس (كوویڈ -19) کا انفیکشن تیزی سے پھیل رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 3722 نئے کیسز سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد 78003 ہو گئی اور اس دوران 134 افراد کے ہلاک ہونے سے ہلاک شدگان کی تعداد 2549 تک پہنچ گئی اور 1849 لوگوں کے انفیکشن سے ٹھیک ہونےسے ٹھیک ہوئے لوگوں کی تعداد
بڑھکر 26,235 ہوگئی ۔
متاثرین کی تعداد 78 ہزار سے تجاوز کرنے کے بعد ہندوستان 50 ہزار سے زائد کیسز والے ممالک کی فہرست میں 12 ویں مقام پر پہنچ گیا ہے ۔
مرکزی وزارت برائے صحت اور



خاندانی بہبود کی جانب سے جمعرات کی صبح جاری عداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں میں اب تک 78003 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور 2549 افراد ہلا ک ہوئے ہیں ۔ وہیں اب تک کورونا کے 26235 مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں اور انہیں مختلف اسپتالوں سے فارغ کر دیا گیا ہے ۔ملک میں کورونا وائرس سے سب سے زائد مہاراشٹر متاثر ہوا ہے اور اس کی وجہ سے ریاست کی حالت مسلسل بگڑ رہی ہے ۔ مہاراشٹر میں 25922 افراد اس کی گرفت میں آ چکے ہیں اور 975 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔ وہیں ریاست میں 5547 مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.