the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/13نومبر(ایجنسی) انتخابات کا دور آتے ہی سبھی پارٹیوں کے رہنما گلی محلوں میں پہنچنے کو بیتاب رہتے ہیں لیکن مدھیہ پردیش کے neemuch نمیچ میں بگھانا علاقے کے 7غیر قانونی کالونیوں میں رہنماؤں کی انٹری پر بین لگا گیا ہے، یہاں کے ووٹروں نے اپنے گھروں پر کالے جھنڈے لگا رکھے ہیں ساتھ ہی بینر-پوسٹر بھی لگا رکھے ہیں جن پر صاف لکھا ہے کہ جب کالونی غیر قانونی نہیں ہوتی تب تک یہاں ووڈ مانگنے کوئی نہیں رہنما نہ آئے، بڑی بات تو یہ بھی ہے کہ یہاں کی خواتین رہنماؤں کو کھلا چینلنج دے رہی ہیں کہ اگر ووٹ مانگنے آئے تو چپلوں سے استقبال



ہوگا.

The 7 unauthorised colonies in Neemuch's Baghana are Jaiswal Colony, Retired Colony, Gumasta Colony, Ramavatar Colony, Gayatri Nagar, Gopi Nagar and Amar Colony. https://t.co/trX1r1rcP7

— ANI (@ANI) November 13, 2018

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.