: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 فروری (یو این آئی) صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے جوائنٹ سکریٹری اشوک بابو نے کہا کہ لوگوں نے کووڈ-19 ویکسینیشن مہم کو ایک عوامی تحریک بنا دیا ہے اور اس کی کامیابی سب کے سامنے ہے یہاں کووڈ 19 پر ہندوستان کی کامیابی سے
متعلق ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹربابو نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے مقصد کے مطابق آخری سرے پر موجود شخص کو بااختیار بنانے کے لیے انتیودیا کی طرف حکومت کی کوشش صحت عامہ کے معاملے میں بہت سے لوگوں اور تنظیموں کی سخت محنت سے وابستہ ہے۔