: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی (یو این اختلاف کے ارا ف نئی دہلی، 27 مارچ (یو این آئی) حزب اختلاف کے اراکین، خاص طور پر کانگریس، ترنمول کانگریس اور در اور منیتر اکز گم کے اراکین نے مالی سال 26-2025 کے عام بجٹ کی شدید تنقید کرتے ہوئے آج راجیہ
سبھا میں کہا کہ اس میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری سے نمٹنے کے لیے کوئی اقدامات نہیں کیا گیا ہے اور ریاستوں کے ساتھ امتیازی سلوک کرتا ہے اور امریکا کی جانب سے محصولات میں اضافے سے ملک کی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔