: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 29 اگست (یو این آئی) جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید الطاف بخاری نے جموں و کشمیر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں رائے دہندگان کو اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت میں طاقت کا
اصلی سرچشمہ لوگ ہوتے ہیں انہوں نے ساتھ ہی کہا: 'لیکن جموں و کشمیر میں لوگوں کو کہیں نہ کہیں نظر انداز کیا جاتا ہے موصوف لیڈر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں اپنے آئوٹ ریچ پروگرام کے دوران نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔