: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 4 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پنشن اسکیم نافذ کرنے میں ناکامی پر جمعہ کو پنجاب حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور خبر دار کیا کہ اگر وہ اب ناکام ہوئی تو عدالت اسے
ہر درخواست گزار کو کم از کم 25 لاکھ روپے ادا کرنے کی ہدایت دے گی یہ وارننگ جسٹس ابھے اوکا اور جسٹس اجول بھو یان کی بنچ نے چیف سیکرٹری پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کے دوران دی۔