: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 ستمبر ( یو این آئی ) عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ ان کے جیل جانے کے بعد سڑک کے جو کام زیر التوا ہیں، انہیں جلد مکمل کر لیا
جائے گا وزیر اعلیٰ آتشی کے ساتھ دہلی یونیورسٹی میں سڑک کی صورتحال کا معائنہ کرنے کے بعد مسٹر کیجریوال نے آج نامہ نگاروں سے کہا 'میں دہلی کے لوگوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ وہ فکر نہ کریں۔