the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 10 اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیگاسس جاسوسی کیس میں خصوصی تفتیشی درخواست کی سماعت 16 اگست تک ملتوی کردی ، لیکن اس دوران درخواست گزاروں کو مشورہ دیا کہ وہ عدالت کے باہر متوازی دلائل سے گریز کریں سماعت کے دوران چیف جسٹس این وی رمن ، جسٹس ونیت سرن اور جسٹس سوریہ کانت پر مشتمل ڈویژن بنچ نے کہا کہ کسی کو حد سے تجاوز نہیں کرنا چاہیے۔ ہر ایک کو موقع



دیا جائے گا کہ وہ اپنا معاملہ پیش کرے۔
عدالت نے درخواست گزاروں کو مشورہ دیا کہ وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پیگاسس جاسوسی کے مقدمے پر متوازی دلائل دینے سے گریز کریں۔
اس پر سینئر ایڈوکیٹ کپل سبل ، جو درخواست گزار این رام اور ششی کمار کی جانب سے پیش ہوئے، نے کہا کہ "میں اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ جو معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے اس پر باہر بحث نہیں ہونی چاہیے۔"

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.