: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 ستمبر (یو این آئی) مرکز میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والی حکومت جمعرات کو آسام کی کچھ قبائلی باغی تنظیموں کے ساتھ امن معاہدہ کرنے جا رہی ہے ذرائع کے مطابق یہ سہ فریقی 'قبائلی' معاہدہ مرکزی حکومت، باغی تنظیموں اور مرکزی
حکومت کے درمیان ہوگا معاہدے کے وقت مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنت بسوا سرما بھی موجود رہیں گے سمجھوتہ کرنے والی تنظیموں میں برسا کمانڈو فورس، آسام کی آدیواسی کوبرا ملٹری، ٹرائبل پیپلز آرمی اور سنتھال ٹائیگر فورس وغیرہ شامل ہیں۔