: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،26اگسٹ(ایجنسی) کانگریس سمیت کئی بڑی جماعتوں کو جھٹکا دینے کے بعد اب بی جے پی نے محبوبہ مفتی کی پی ڈی پی کو بڑا دھچکا دیا ہے۔ اس کے کئی بڑے
رہنما بی جے پی میں شامل ہوگئے- پیر کو دہلی میں پی ڈی پی رہنما حاجی عنایت علی نے بی جے پی کی رکنیت لی- اس موقع پر مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان اور گجیندر سنگھ موجود تھے-