حیدرآباد6دسمبر(ایجنسی)جناسیناپارٹی کے سربراہ پون کلیان نے تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے سلسلہ میں ویڈیو پیام جاری
کیا ہے۔ پون کلیان جن کی پارٹی تلنگانہ کے انتخابات میں حصہ نہیں لے رہی ہے، نے اس ویڈیو میں اس کی وجوہات بیان کیں۔ انہوں نے رائے دہندوں سے اپیل کی کہ وہ شفاف انتخابات کے لئے ووٹ دیں ۔