: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،11ستمبر(ذرائع) آندھرا پردیش کے ڈپٹی چیف منسٹر پون کلیان نے چہارشنبہ کے روز تلنگانہ کے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور سیلاب سے
متاثرہ افراد کے لئے چیف منسٹر ریلیف فنڈ کے لئے ایک کروڑ روپئے کا چیک حوالے کیا۔اداکار سیاست دان نے 4 ستمبر کو سیلاب سے متاثرہ تیلگو ریاستوں کے لیے 6 کروڑ روپے کے عطیہ کا اعلان کیا۔