the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بھونیشور ، 28 مئی ( یواین آئی) اڈیشہ کے وزیر اعلی نوین پٹنائک نے جمعہ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی سے طوفان سے نمٹنے کے لئے ریاست کے ساحلی علاقوں میں مستقل بنیادی ڈھانچے ، کوسٹل سٹروم سرج پروٹیکشن پلان اورڈیزاسٹر ریزیسٹنس پاور سسٹم کے لئے امداد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا مسڑ پٹنائک نے یہ مطالبہ آج یہاں وزیر اعظم مودی کی صدارت میں بیجو پٹنائک بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ان کے پہنچنے پر منعقدہ جائزہ میٹنگ میں کیا۔
اسپیشل ریلیف کمشنر (ایس آر سی)



پردیپ جینا نے جائزہ میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں کو بتایا کہ ریاستی حکومت نے طوفان یاس سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کاموں کے لئے کسی طرح کی خصوصی امداد کی مانگ نہیں کی ۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم اور وزیراعلیٰ کے طوفان سے متعلق پاورپوائنٹ پریزنٹیشن دینے سے پہلے آٹھ منٹ کا ویڈیو پروجیکشن دیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ طوفان یاس نے بہت سارے دیہات کو زیر آب کردیا ہے اور وزیراعلیٰ نے طوفان کو کم کرنے کے لئے طویل مدتی حل اور ساحلی طوفان سے بچاؤ کے منصوبے پر زور دیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.