the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پٹنہ،10جولائی (ایجنسی) راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر اور سابق وزیر ریل لالو پرساد یادو کے پٹنہ سمیت 12 ٹھکانوں پر تین دن پہلے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی چھاپہ ماری کے بعد آج حکمران مهاگٹھبندھن کے بڑے اتحادی آر جے ڈی قانون ساز پارٹی کی میٹنگ میں نائب وزیر اعلی تیجسوی پرساد یادو کے استعفی نہ دیے جانے پر متفقہ طور پرقرارداد منظور کیا گیا۔
آر جے ڈی کے صدر مسٹر یادو کے یہاں دس



سرکلر روڈ پر واقع سرکاری رہائش گاہ پر آر جے ڈی قانون ساز پارٹی کی ہونے والی میٹنگ کے بعد پارٹی کے سینئر لیڈر اور وزیر خزانہ عبدالباري صدیقی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اجلاس میں تین امور پر بات چیت کی گئی ہے جن میں قومی سیاست، صدارتی انتخاب اور 27 اگست کو پٹنہ میں منعقد ہونے والی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ہٹاؤ، ملک بچاؤ" ریلی پر بحث کی گئی۔
مسٹر صدیقی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مسٹر تیجسوی یادو راشٹریہ جنتا دل قانون ساز پارٹی کے لیڈر ہیں اور رہیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.