the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدر آباد دسمبر (یو این آئی) ایم جی ایم سوپر اسپیشلٹی اسپتال جو شمالی تلنگانہ کے اضلاع کا دل ہے ، میں مریضوں کو تقریباً دو گھنٹے تک مشکل صورتحال کا سامنا کر نا پڑا کیونکہ اس اہم اسپتال میں تقریبادو گھنٹے تک بجلی کی سپلائی نہ ہونے سے



تاریکی رہی اور ڈاکٹرس، موبائل فون کی روشنی میں مریضوں کے علاج کے لئے مجبور ہو گئے۔ اسپتال کے ایمر جنسی ڈپارٹمنٹ کے اے ایم سی کے قریب بندروں نے بجلی کے کھمبوں کی تاروں پر اچھل کود کی جس سے تاروں نے ایک دوسروں کو چھو لیا اور ان سے چنگاریاں نکلنے لگیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.