: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 11 اپریل (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکار جن کھڑگے نے گجرات کے احمد آباد میں 8 اور 9 اپریل کو منعقدہ پارٹی کنونشن کی کامیابی کا سہر اگجرات پر دیش کانگریس کو دیتے ہوئے کہا کہ ان پارٹی کارکنوں میں حیرت انگیز صلاحیت ہے اور اسے
اقتدار میں واپسی کے لیے استعمال کرنا ہو گا مسٹر کھڑگے نے اس تقریب کے لیے گجرات پر دیش کانگریس کے عہدیداروں اور کارکنوں کو خصوصی طور پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان میں بے پناہ صلاحیت ہے اور ان صلاحیتوں کو کانگریس کی واپسی کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے۔