: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے پور، 11 اگست (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قومی نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ وسندھرا راجے نے کہا ہے کہ ملک میں اپوزیشن نے مطلق اکثریت سے منتخب ہونے والی حکومت کے خلاف
تحریک عدم اعتماد لا کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ ان کے لئے جمہوریت سے بڑی پارٹی ہے اور قوم سے پہلے سیاست ان کی ترجیح ہے محترمہ راجے نے یہ بات اپوزیشن کی طرف سے لائی گئی تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد کہی۔