: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 06 فروری (یو این آئی) مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے آج کہا کہ جموں و کشمیر لوکل باڈیز قانون سے متعلق (ترمیمی) بل 2024 کو پاس کرکے مقامی بلدیاتی اداروں میں میں دیگر پسماندہ طبقات کو ریزرویشن دے کر اس طبقے کے
ساتھ انصاف کیا جاسکتا ہے لوک سبھا میں اس بل پر مختصر بحث کا جواب دیتے ہوئے مسٹر رائے نے کہا کہ یہ ایک ترقی پسند بل ہے اور اس کے ذریعے پنچایتوں، میونسپل کارپوریشنوں اور بلدیاتی اداروں میں دیگر پسماندہ طبقات کے لیے ریزرویشن فراہم کیا جاسکتا ہے۔