: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کیمپ آفس، ہوٹل کیگالی ( روانڈا ) 13 اکتوبر (یو این آئی) راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین ہری ونش کی قیادت میں ایک ہندوستانی پارلیمانی نے وفد کیگالی، روانڈا میں بین الاقوامی پارلیمانی یونین (IPU) کے
145ویں اجلاس میں شرکت کی مسٹر ہری ونش، ڈپٹی چیئرمین راجیہ سبھا، رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر سسمبت پاتر اور رکن پارلیمن محترمہ اپراجیتا سارنگی نے بین الاقوامی پارلیمانی ایسوسی ایشن کی گورننگ کونسل کے اجلاس میں شرکت کی۔