: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم اگست (یو این آئی) انڈیا اسلامک کلچرل سنٹر (آئی آئی سی سی) کے آئندہ 11اگست کو ہونے والے انتخابات میں صدرکے عہدے امیدوار اور معروف و مشہور کےنسر سرجن ڈاکٹر ماجد احمد ٹالیکوٹی نے مسلمانوں کی خدمت کے عہد کا اعادہ کرتے ہوئے کہاکہ اسلامک سنٹر کے انتخاب میں حصہ لینے کا مقصد صرف خدمت خلق ہے اور قوم کو کچھ دینے
آیا ہوں لینے نہیں آیا انہوں نے کہاکہ جو میرے متعلق اسلامک سنٹر کے انتخاب میں حصہ لینے کے سلسلے میں طرح طرح کی افواہیں پھیلارہے ہیں، ان کو واضح الفاظ میں کہہ دینا چاہتا ہوں کہ میں اسلامک سنٹر کی خدمت کرنے، اسے عروج لے جانے، بین مذاہب ڈائیلاگ، تعلیم کی آماجگاہ بنانے،ممبران کو سہولت فراہم کرنے اور خدمت خلق کے لئے انتخاب لڑ رہا ہوں۔