the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر،21 مئی (یو این آئی) سری نگر کے پائین شہر میں سیکورٹی فورسز کی تعیناتی کے بیچ ہفتے کے روز اہم تجارتی مراکز بند رہے تاہم سڑکوں پر معمول کے مطابق ٹریفک کی نقل وحمل جاری رہی جبکہ سیول لائنزکے سبھی تجارتی مراکز میں معمول کے مطابق کام کاج جاری رہا۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق میر واعظ مولوی محمد فاروق کی برسی کے موقع



پر ہفتے کے روز پائین شہر میں کاروباری ادارے ٹھپ رہنے سے معمولات زندگی درہم برہم ہو کررہ گئی تاہم سڑکوں پر ٹرانسپورٹ کی نقل وحمل جاری رہی۔

شہر کے سیول لائنز علاقوں بشمول لالچوک ، بڈشاہ چوک ، ایم اے روڑ اور ریگل چوک میں تمام تر تجارتی سرگرمیاں حسب معمول جاری تھیں اور سڑکوں پر ٹرانسپورٹ کی نقل و حمل حسب معمول جاری و ساری تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.