the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
وجئے واڑہ، 11 ستمبر (یو این آئی) تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے سربراہ اور آندھراپردیش کے سابق وزیر اعلی چندرا بابونا پیڈو کی گرفتاری کے خلاف پیر کو پارٹی کی طرف سے بلا یا گیار یاستی بند کا اثر جزوی اور پر امن رہا۔
خیال رہے کہ آندھراپردیش



کے انسداد بد عنوانی بیورو (اے سی بی) کی عدالت نے اتوار کو ریاست کے سابق وزیر اعلی اور تیلگود تمام پارٹی (ٹی ڈی پی) کے سربراہ این چندرا بابو نائیڈو کو اسکل ڈیولپمنٹ گھوٹالہ کیس میں 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا۔ اس کے خلاف احتجاج میں پارٹی نے بند کی کال دی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.