حیدرآباد19مئی(یواین آئی) تلنگانہ میں آٹورکشا، کیبس، ڈی سی ایم وینس، ٹرالیز، پرائیویٹ بسوں اور ٹرکس کے بند کا جزوی اثردیکھاگیا۔
تلنگانہ اسٹیٹ
ٹیکسی اینڈ ڈرائیورس جے اے سی نے اس بند کی اپیل کی تھی۔
جے اے سی نے حکومت سے مطالبہ کیاکہ پٹرول، ڈیزل اور پٹرولیم گیس کو جی ایس ٹی کے دائرہ میں لایاجائے۔