the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 18 دسمبر (یو این آئی) لوک سبھا اور اسمبلیوں میں خواتین کے لیے 33 فیصد ریزرویشن کے انتظامات، جموں و کشمیر اور پڈوچیری اسمبلیوں میں خواتین کو ایک تہائی ریزرویشن دینے سے متعلق دو بلوں کو پیر کو راجیہ سبھا میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے درمیان مختصر بحث کے بعد صوتی ووٹ سے منظور کر دیا گیا۔
یہ دونوں بل لوک سبھا سے پہلے ہی منظور ہو چکے ہیں۔ اس طرح اب ان پر پارلیمنٹ کی مہر لگ گئی ہے۔ دوسری بار ملتوی اور کھانے کے وقفے کے بعد کار روائی شروع ہوئی تو اپوزیشن نے پارلیمنٹ کی سیکیورٹی کا معاملہ اٹھاتے ہوئے نعرے بازی شروع کر دی۔
زبر



دست شور شرابے کے درمیان چیئر مین جگدیپ دھنگکھڑ نے جموں و کشمیر تنظیم نو ( دوسری ترمیم ) بل 2023 اور مرکز کے زیر انتظام حکومت (ترمیمی) بل 2023 پیش کرنے کے لیے وزیر مملکت برائے داخلہ نتیا نند رائے کا نام پکارا۔ مسٹر رائے نے ہنگامہ آرائی کے درمیان یہ دونوں بل
ایوان میں پیش کئے۔ جموں و کشمیر تنظیم نو ایکٹ 2019 میں ترمیم کی گئی ہے۔ اب اس میں ترمیم کی گئی ہے کہ جموں و کشمیر اسمبلی کی تمام منتخب نشستوں کا ایک تہائی خواتین کے لیے ریزرو کرنے کا التزام کیا گیا ہے۔ یہ ریزرویشن اسمبلی میں درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل کے لیے مخصوص نشستوں پر بھی نافذ ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.