the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 22 مارچ (یو این آئی) راجیہ سبھا نے معدنیات اور کانکنی کے حقوق کو آسان اور شفاف بنانے اور شعبہ میں ہونیوالی باضابطگیوں کو روکنے والے ’معدنیات اور کان کنی (ڈیولپمنٹ اینڈ ریگولیشن) ترمیمی بل 2021‘کو پیر کو صوتی ووٹ سے منظور کردیا۔
اس کے ساتھ ہی اس بل پر پارلیمنٹ کی مہر لگ گئی۔ لوک سبھا اسے پہلے ہی منظورکرچکی ہے۔ کانگریس سمیت اہم اپوزیشن جماعتوں نے اس بل کو سلیکٹ کمیٹی



کو بھیجنے کی مانگ کی اور اس پر سنجیدہ تبادلہ خیال ضروری بتایا لیکن حکومت نے اسے خارج کردیا۔ اس بل سے کانکنی اور معدنیات (ڈیولپمنٹ اینڈریگولیشن) ایکٹ 1957میں ترمیم کی گئی ہے۔
کوئلہ اور کانکنی کے وزیر پرہلاد جوشی نے بل پر ہوئی بحث کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس بل کو منظور کرنے کا مقصد معدنیات اور کوئلہ کانکنی حقوق کی نیلامی کے عمل کی تجدید، مزید شفاف بنانا اور روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.