: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 02 فروری (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ لائف انشورنس کارپوریشن (ایل آئی سی) اور پبلک سیکٹر کے بینکوں کے شیئرز میں لگایا گیا عوام کا پیسہ ڈوب گیا ہے اور یہ سب کچھ ہندنبرگ ریسرچ
رپورٹ کی وجہ سے ہوا ہے، اس لیے حکومت کو چاہیے کہ اس رپورٹ کی یا تو مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) یا سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی کے ذریعے جامع انکوائری کرائی جانی چاہئے۔