نئی دہلی، 10 دسمبر (یو این آئی) حکومت کی اہم 'بیٹی بچاؤ-بیٹی پڑھاؤ' اسکیم کے تحت مقررہ رقم میں بچیوں کی ترقی کے لئے تقریباً 21 فیصد رقم خرچ کی گئی، جب کہ 78.91 فیصد رقم اڑادی گئی۔
خواتین کو بااختیار بنانے کی
پارلیمانی کمیٹی نے 'بیٹی بچاؤ-بیٹی پڑھاؤ' اسکیم پر مبنی اپنی رپورٹ میں اس پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
کمیٹی نے کہا کہ اس سکیم کے بنیادی مقصد کے حصول میں بہت کم رقم خرچ کی گئی جبکہ زیادہ تر رقم اس کی تشہیر پر خرچ کی گئی۔