the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 10 اگست (ایجنسی)لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے 17ویں لوک سبھا کے پہلے سیشن کی کارروائی خوش اسلوبی کے ساتھ چلانے میں تعاون کے لئے سبھی اراکین پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ سبھی پارٹیوں نے سیاسی نظریات سے اوپر اٹھ کر کام کرنے کی وجہ سے یہ ممکن ہوسکا ہے۔
مسٹربرلا نے یہاں سنیچر کو کہا ہے کہ ’’ایوان کو صحیح ڈھنگ سے چلانا میرے لئے چیلنج سے بھرا تھا۔ چیلنج کے ساتھ یقین اور اعتماد بھی



تھا۔ سبھی پارٹیوں کے لیڈروںنے ایوان چلانے میں تعاون دیا۔ ایوان کوبغیر کسی رکاوٹ چلنے سے ملک کی عوام میں اچھا پیغام گیا ہے۔ممبران پارلیمنٹ نے قوانین اور ضابطہ کا خیال رکھا۔
انہوں نے کہا کہ ایسے سینئر اراکین جو پانچویں، چھٹی مرتبہ منتخب ہوکر آئے ہیں انہوں نے بھی اس مرتبہ کارروائی میں مثبت تعاون دیا اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنی بات رکھی۔ میرا ماننا ہے کہ لوگ یہی دیکھنا چاہتے ہیں کہ ایوان کسی رکاوٹ کے چلے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.