: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 مارچ (یو این آئی ) راجیہ سبھا نے منگل کو ڈیزاسٹر مینجمنٹ (ترمیمی) بل 2024 کو اپوزیشن کی ترامیم کو خارج کرتے ہوئے صوتی ووٹ سے منظور کر لیا، اس طرحاسے پارلیمنٹ کی منظوری
مل گئی لوک سبھا پہلے ہی اس بل کو پاس کر چکی ہے تقریباً ساڑھے تین گھنٹے تک جاری رہنے والی بحث کا جواب دیتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اپوزیشن کی طرف سے مرکزیت کے الزامات کو یکسر مسترد کر دیا۔